پاکستان کی اقوام متحدہ سے کھوئی رٹہ سیکٹر میں چار بچوں کی شہادت کی تحقیقات کی درخواست

پاکستان نے اقوام متحدہ سے کھوئی رٹہ سیکٹر میں چار بچوں کی شہادت کی تحقیقات کی درخواست کی ہے ۔ترجما ن دفتر خارجہ کے مطابق حکام نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کے وفد سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کے دوران بھارتی بربریت سے شہید ہونے والے چار بچوں کی شہادت کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کی درخواست کی اور واقعے کے بارے میں ڈوزیئر اقوام متحدہ کے مبصرین کے حوالے کیا –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here