پاکستان کی بھارتی ہائی کمشنر کوملک چھوڑنے کی ہدایت
پاکستان کی بھارتی ہائی کمشنر کوملک چھوڑنے کی ہدایت

پاکستان کی بھارتی ہائی کمشنر کوملک چھوڑنے کی ہدایت

پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کوملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے ۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے میں یہ فیصلہ قومی سلامتی کے اجلاس کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ پاکستان نے بھارتی حکومت کو مطلع کر دیا ہے کہ نامزد پاکستانی ہائی کمشنر کو بھارت نہیں بھیجا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here