پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس لاکھوں عزادار شریک
پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس لاکھوں عزادار شریک

پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس لاکھوں عزادار شریک

جعفریہ پریس : پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس برآمد ہوا جس میں لاکھوں عزادار شریک ہوئے جلوس عزا میں شیعہ سنی مسلمانوں نے اپنے اپنے مخصوص انداز میں عزاداری کرکے امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا مرکزی جلوس میں لاکھوں عزاداروں سمیت علماء کرام سیاسی و سماجی شخصیات سمیت گورنر سندھ ،وفاقی و صوبائی وزراء بھی شریک ہوئے جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنی آخری منزل پر اختتام پزیر ہوا جلوس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا   مرکزی کیمپ بھی موجود تھا جس پر کارکنان و علماء کی بڑی تعداد موجود رہی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here