پیر سید سعادت علی شاہ کی شیعہ علما کونسل پاکستان کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات
پیر سید سعادت علی شاہ کی شیعہ علما کونسل پاکستان کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات

پیر سید سعادت علی شاہ کی شیعہ علما کونسل پاکستان کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات

راولپنڈی:معروف درگاہ شریف چورہ شریف کے سجادہ نشین پیر طریقت جناب پیر سید سعادت علی شاہ کی شیعہ علما کونسل پاکستان کے جنرل سیکریٹری اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر علامہ عارف حسین واحدی کی رھائشگاہ پر ان سے ملاقات کی۔علاقے کی دینی سیاسی اور اتحاد و امن کی صورتحال پر گفتگو-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here