چین کے صو بے شانسی میں دھماکہ خیز مواد میں دھماکہ،10 افراد ہلاک،150 زخمی
شمال مغربی چین کے صو بے شانسی میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ شدہ دھماکہ خیز مواد میں دھماکہ۔ دس افراد ہلاک۔ ایک سو پچاس سے زا ئد زخمی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here