کراچی:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما سے جمیعت علماء اسلام کے وفد کی ملاقات
کراچی: شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری علامہ سید ناظرعباس تقوی کی رہائشگاہ پر جے یو آئی کے وفد کی آمد جس میں جناب اسلم غوری مولاناُعبدالکریم عابد مولانا نصیر واسطی مولانا صادق عمر سابق ایم پی اے موجود مسجد محمدی کے مسلئہ پر گفتگو ہوئی اسلامی ریاست مساجد و امام بارگاہ احترام لازم ہے.