• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

کراچی :شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس

کراچی :شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس

کراچی :شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس

کراچی :شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس

صدر شیعہ علماء کونسل پاکسان صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی ،مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسنین مہدی ،مولانا عابد عرفانی،مولانا فیاض مطہری تنظیم عزا سمیت دیگر ملی تنظیموں اور شخصیات کے ہمراہ پریس کانفرنس ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہےعلامہ ناظر عباس تقوی نے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سندھ کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر چوبیس گھنٹوں میں رہائی نہ ملی تو وہ لائحہ عمل دینگے جسکی کسی کو توقع نہیں ہوگی انہوں نے کہا کہ تم کون ہوتے ہو عزاداروں کو اجازت دینے والے یہ ہماری شہ رگ ہے جب کرونا وائرس آیا تو اس ملک میں سب سے پہلے ملت تشیع نے آگے بڑھ کر حکومت کا ساتھ دیا تمام رجب کے میلاد کینسل کیے امام موسی کاظم کی شہادت کی مجالس آتھائیس رجب کا جلوس سب کینسل کردیا لیکن جب یوم علی ع کے جلوس کی بات کی اور کہا کہ ایس او پیز کے ساتھ سب کچھ ہوگا لیکن اس کو روکنے کی کوشش کی تو ہم ایسا نہیں کرسکتے اور ہم نے جلوس نکال کر دکھایا لیکن اس کے بعد حکومت نے بزدلوں کی طرح عزاداروں کو گرفتار کیا ہم اسیران شام کے ماننے والے ہے ہم اس سے نہین ڈرتے انہوں نے کہا کہ جلوس کو خراب کرنے کے لیے ایک رات پہلے لیاقت آباد میں جلوس پر حملہ کروایا گیا کہ ماحول خراب ہو ہم نے اسکو بھی سنبھالا لوگوں کو سجھایا کے یہ سازش ہے لیکن اسکو ہماری کمزوری سمجھا گیا انہوں نے کہا کہ اسکاوٹس کی وردی می لڑکوں کو گرفتار کیا گیا تہمیں شرم نہین آتی انہوں نے کہا کہ امام بارگاہوں کی ایف آر کاٹی گئی ہے جہاں میں پریس کانفرنس کررہا ہو عزا خآنہ زہرہ کی بی ایف آر کاٹی گئی ہے تمم کیا کررہے ہو انہوں نے کہا کہ گھروں میں لوگوں کو ہراساں کیا گیا اورنگی میں عورتوں پر لاٹھی چارج کیا گیا انہوں نے کہا کہ ہم چوبیس گھنٹے میں نتیجہ دیکھنا چاہتے ہے ورنہ پھر حکومت ذمہ دار ہوگی