کشمیریوں کی سیاسی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے قائد ملت جعفریہ پاکستان
کشمیریوں کی سیاسی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے قائد ملت جعفریہ پاکستان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے زیر اہتمام کل جماعتی قومی مشاورت اجلاس مؤرخہ 02 فروری 2019ء بروز ہفتہ اسلام آباد ہوٹل، اسلام آباد میں منعقد ہوئی، اجلاس میں تمام سیاسی قائدین، قومی زعماء، مذہبی رہنما، مقبوضہ و آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت، صحافیوں، تاجروں اور وکلاء کے نمائندوں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here