گلگت : بابو سر حادثے کا شکار افراد اور سپاہیوں کی نمازہ جنازہ ادا شیخ مرزا علی کی شرکت

گلگت۔ بابوسر بس حادثے شھید ھونے والے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت 24 افراد کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری آغا شیخ مرزا علی، وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان، گورنر گلگت بلتستان رآجہ جلال حسین مقپون اور فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل احسان محمود سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور میتیں بذریعہ ہیلی کاپٹر آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here