• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

شعبہ خدمت زائرین کا یوم تاسیس حرم معصومہ قم میں منعقد ہوا

شعبہ خدمت زائرین کا یوم تاسیس حرم معصومہ قم میں منعقد ہوا

شعبہ خدمت زائرین کا یوم تاسیس حرم معصومہ قم میں منعقد ہوا

*عیــــد شجــــاع*
*و یــــوم تاسیـــس شعبـــــہ خـــــدمـــــت زائـــــرین*

*بروز جمعرات 9ربیع الاول7نومبر2019*
پروگرام کا آغازبعد از نماز مغربین تلاوت کلام مجید سے ھوا
*بعد میں منقبت خواں اور قصیداں خواں نے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ان کے بعد خطیب محترم استاد حوزہ حجت الاسلام والمسلمین جابر حسین محمدی صاحب نے علمی و فکری گفتگتو سے مومنین کے دلوں کو منور کیا ان کے بعد شعبہ خدمت زائرین کے جنرل سیکٹری مولانا شجاعت حیدری شیرازی صاحب نے شعبہ خدمت زائرین کی سالانہ رپوٹ بیان کی ان کے مسول شعبہ خدمت زائرین سید ناصر عباس انقلابی صاحب نے تمام شرکاء کو عید شجاع کے پر مسرت موقع کی مناسبت سے ھدیا تبریک پیش کیا اور زائرین کے لیے ایک یاد گار ھدیہ سکہ امام زمان عج دینے کا اعلان کرتے ہوے اراکین شعبہ خدمت زائرین جو سال بھر زائرین کی رضاکارانہ خدمات سر انجام دیتے ہیں ان کے لیے بھی ایک نایاب ھدیہ کربلا معلی حرم مظلوم کربلا کی خاک شفا اور حرم ابوالفضل العباس کے حرم اطہر کے پتھر کے نگینے دے یہ ھدیہ دنیا و آخرت میں کامیابی کا راز ہے اس ھدیہ کے حصول کے بعد اراکین شعبہ خدمت زائرین نے مسول محترم کا شکریہ ادا کیا اس اعظیم الشان پروگرام کا اختتام دعا و زیات امام زمان عج سے سے کیا گیا*

*شرکاء کے لیےنیاز کا بھی وسیع اہتمام کیا گیا*

زیراہتمام
*دفترقائدملت جعفریہ شعــبہ خــدمـــت زائــرین قم المقدسہ*