• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل کےمرکزی سیکریٹری جنرل کا وفاقی وزیر داخلہ کو خط

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر آپ کی توجہ متعدد
بار زائرین کے مسئلے کی طرف دلائی جاچکی ہے تاحال مسائل روز اول کی طرح
موجود ہیں کوئٹہ سے تفتان، تفتان سے کوئٹہ سفر کرنے والے زائرین شدید مشکلات
کا شکار ہیں لہذا زائرین کی آمدو ر فت کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے محرم الحرام
و صفر المظفر1438ھ کے موقع پرہزاروں زائرین عازم زیارات ہونگے۔

عارف حسین واحدی
مرکزی جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان
#choudarynisaralikhan
#pakistangovt
#allamasajidalinaqvi