• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

صیہونی فوج کا نہتے فلسطینیوں پر ظلم و ستم جاری

صیہونی فوج کا نہتے فلسطینیوں پر ظلم و ستم جاری

صیہونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ۔۔۔!
غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید ایک فلسطینی شہیدہوگیا جسکے بعد مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی جبکہ قابض صہیونی فورسز کی جانب سے طاقت کے بے دریغ استعمال سےعلاقے میں جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔پاکستان
نے اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال اور نہتے فلسطینیوں کی شہادت پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔