Tuesday, October 20, 2020

یمن کو ہیضے کی بدترین وبا کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن کو اس وقت دنیا کی بدترین ہیضے کی وبا کا سامنا ہے۔ ادارے...

یمن: عدن شہرمیں خودکش حملہ۔52 افرادہلاک، متعددزخمی

یمن کے جنوبی شہر عدن میں خود کش حملے میں ہلاکتوں کی باون ہو گئی ہے۔شدت پسند تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری...

یمن :تاعِز میں فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپیں

یمن :تاعِز میں فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپیں یمن کے شہر تاعِزمیں فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں چالیس سے زیادہ...

یمن میں جاری لڑائی کے سبب نصف سے زائد طبی مراکزمکمل طور پر بند ہیں: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ برائے صحت نے یمن میں جاری جنگ کے دوران ایک تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ یمن...

یمن میں سعودی جارحیت کے خلاف اسکول کے بچوں کا احتجاجی مظاہرہ

یمن میں سعودی جارحیت کے خلاف اسکول کے بچوں کا احتجاجی مظاہرہ یمن کے اسکولی طلبا نے احتجاجی مظاہرے کرکے یمن پر سعودی عرب اور...

یمن میں جاری تنازعے کے دوران 72 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا اعلان

اقوامِ متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری تنازعے کے دوران بہتر گھنٹے کی جنگ بندی جمعرات سے شروع ہو...

یمن : عدن میں خودکش بم دھماکے میں 65 فوجی ہلاک

یمن کے ساحلی شہر عدن میں خودکش بم دھماکے میں 65 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ،دھماکے میں فوجی ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکورٹی...

یمن کے شمال مغربی علاقے میں ہسپتال پر فضائی حملہ۔گیا رہ افرادہلاک

یمن کے شمال مغربی علاقے میں ہسپتال پر فضائی حملہ۔گیا رہ افرادہلاک یمن کے شمال مغربی علاقے میں ہسپتال پر فضائی حملہ۔گیا رہ افرادہلاک،ا نیس...

یمن کی جماعتوں کی جانب سے الصراری میں قتل عام کی مذمت

یمن پر جارحیت کی مخالف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے اتحاد نے الصراری گاؤں اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آل سعود...

Latest news