پاکستان میرا وطن ٗرول آف لاء ہمارا ماٹو ٗقیام امن ہماری ذمہ داری ہے ، قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
ہم شہری حقوق سے ددستبردار نہیں ہونگے اور نہ ہی عزاداری سید الشہداءؑ سے پیچھے ہٹیں گے، قائد ملت جعفریہ
ملک بھر سے لوگ گرفتار ہوئے ہیں مارے گئے ہیں ان کی اب تک شناخت نہیں ہوئی قوم کو بتایا جائے قائد ملت جعفریہ
Saturday 25 November 2017
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی حریت کانفرنس کی قیادت سید علیشاہ علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے 9 ستمبر کو نئی دہلی میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ہیڈکوارٹر پر احتجاجی دھرنے دینے اور گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میرواعظ اور یاسین ملک نے بدھ کو […]
4bmyf29ac10015sh62_800C450
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحٰی کے روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عید کی نماز کے بعد سرینگر میں بھارت مخالف مظاہرے کئے گئے۔ سرینگر کی عید گاہ میں مظاہرین پر بھارتی پولیس نے آنسو گیس کے شیل فائر کئے، مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ […]
172349_6639305_updates
رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سنیچر کی صبح بارہ مولا کے آمرگڑھ علاقے میں ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں اور علحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین کشمیری جوان جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا- گذشتہ تین دنوں سے جاری جھڑپوں میں اب تک کم سے کم آٹھ کشمیری […]
4bn0d7c0e96ee3txtk_800C450
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی کارروائیوں میں 33 کشمیری شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے وادی میں تازہ کارروائی کی […]
l_171207_120559_updates
ہندوستان کی جانب سے ناجائز مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان کے زینہ پورہ میں آج جمعرات کی صبح احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین اُس وقت شدید جھڑپیں شروع ہوئیں جب ایک 9 سالہ اسکولی طالبہ فوجی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئیں۔ اسکولی طالبہ کی شناخت زینہ پورہ سے ملحقہ […]
4bmx2cfa91b35fr4py_800C450
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے کریک ڈاؤن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈ گام کے علاقے رادبگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور کریک ڈاؤن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ […]
l_170319_114510_updates
عالمی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق کشمیر میں سنی اور شیعہ دونوں حساس ہیں۔ دونوں فرقوں کے علمائے دین آج کل مسلکی اتحاد کو مزید مضبوط کرنے میں مصروف ہیں۔ ضلع بڈگام کے ماگام علاقے کے لوگوں نے عبادات کے لیے ایک ہی مسجد کو مخصوص کرکے اس اتحاد کا ایک نادر مظاہرہ کیا۔ […]
_96497112_joint_prayer
مسئلہ کشمیر پرپاکستان کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے خبردار کیا ہے کہ مودی سرکار کے پاس کشمیر کے مسئلے پرپاکستان کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو میں فاروق عبداللہ نے کہا کہ […]
Apr-12-2017-15-02-11_444
وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم ہند کا نا مکمل ایجنڈا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سب سے قدیم تنازعہ ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ بھارت گزشتہ ستر برس سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت سے انکار کر رہا […]
Feb-05-2017-21-30-32_PM (5)
کشمیری عوام نے اپنی جدوجہد سے ثابت کیا کہ جو قومیں قربانی دینا جانتی ہیں ان کو کوئی نہیں مٹا سکتا ۔مرکزی صدر برادر حسن عباس جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر حسن عباس نے 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کشمیر کی آزادی کے […]
r
Page 1 of 3123