• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

مسئلہ کشمیر کےحوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: چین

مسئلہ کشمیر کےحوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: چین

چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے کہا ہے اقتصادی راہداری منصوبے کا تعلق براہ راست معاشی ترقی سے ہے ۔مسئلہ کشمیر کےحوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ میں وزیرخارجہ وانگ ژی نے بتایا کہ سی پیک کے ذریعے چین ہمسایہ ملکوں کی ترقی میں کردار ادا کررہا ہے۔اقتصادی راہداری کا مقصد خطے کی ترقی اور معاشی تعاون ہے۔انہوں نے کہا کہ کہ ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی۔14 اور 15 مئی کو سربراہ کانفرنس میں پاکستان ، روس ،سری لنکا ، میانمرسمیت 28 ملکوں کے سربراہان مملکت و حکومت شریک ہونگے۔