امریکہ کے صدر ٹرمپ نے ویٹیکن میں پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔
پوپ فرانسس سے ملاقات کے لئے صدر ٹرمپ ویٹیکن پہنچے تو اُن کی اہلیہ میلانیا اور بیٹی اوانکا بھی ہمراہ تھیں۔ صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس کے درمیان مہاجرین کے مسئلے اور کلائمیٹ چینج پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔امریکی صدراسرائیل اور فلسطین کے دورے کے بعد اٹلی پہنچے ہیں۔ وہ اٹلی کے صدر سرگیو متاریلا اور وزیر اعظم پاؤلو جنتیلونی سے بھی ملاقات کریں گے اور چھبیس مئی کو سِسلی میں جی سیون گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here