پاکستان میرا وطن ٗرول آف لاء ہمارا ماٹو ٗقیام امن ہماری ذمہ داری ہے ، قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
ہم شہری حقوق سے ددستبردار نہیں ہونگے اور نہ ہی عزاداری سید الشہداءؑ سے پیچھے ہٹیں گے، قائد ملت جعفریہ
ملک بھر سے لوگ گرفتار ہوئے ہیں مارے گئے ہیں ان کی اب تک شناخت نہیں ہوئی قوم کو بتایا جائے قائد ملت جعفریہ
Saturday 25 November 2017
ماحولیاتی معاہدے پر نظر ثانی کا کوئی امکان نہیں: فرانسیسی صدر
Jun-02-2017-20-55-17_w1

ماحولیاتی معاہدے پر نظر ثانی کا کوئی امکان نہیں: فرانسیسی صدر

فرانس کے صدرامینئول ۔میکرون نے کہا ہے کہ ماحولیاتی معاہدے سےعلیحدگی اختیار کر کے ڈونلڈ ٹرمپ نے غلطی کی ہے۔
پیرس میں خطاب کے دوران فرانسیسی صدر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے سے امریکی عوام کے ساتھ ساتھ زمین کا مستقبل بھی خطرے میں پڑ گیا ہے تاہم عالمی ماحولیاتی معاہدے کی شقوں میں کوئی ردوبدل ممکن نہیں۔

Comments

اس خبر کے متعلق آپ کی رائے
متعلقہ خبریں