پاکستان میرا وطن ٗرول آف لاء ہمارا ماٹو ٗقیام امن ہماری ذمہ داری ہے ، قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
ہم شہری حقوق سے ددستبردار نہیں ہونگے اور نہ ہی عزاداری سید الشہداءؑ سے پیچھے ہٹیں گے، قائد ملت جعفریہ
ملک بھر سے لوگ گرفتار ہوئے ہیں مارے گئے ہیں ان کی اب تک شناخت نہیں ہوئی قوم کو بتایا جائے قائد ملت جعفریہ
Saturday 25 November 2017
فرانس: پارلیمانی انتخابات میں صدر میکرون کی جماعت کی تاریخی کامیابی
Jun-19-2017-11-24-22_macron

فرانس: پارلیمانی انتخابات میں صدر میکرون کی جماعت کی تاریخی کامیابی

فرانس کے پارلیمانی انتخابات میں صدر عمانوئل میکرون کی پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ دوسرےمرحلے میں ڈالے گئے ووٹوں کے نتائج کے مطابق فرانس کی قومی اسمبلی میں انہیں دو تہائی اکثریت حاصل ہو چکی ہے،اور پانچ سو ستتر ارکان پر مشتمل ایوان میں صدر میکرون اور ان کی اتحادی جماعتوں کو چار سو ستر نشستیں مل چکی ہیں۔

Comments

اس خبر کے متعلق آپ کی رائے
متعلقہ خبریں