بیلجیئم:برسلز سنٹرل سٹیشن پرچھوٹے پیمانے کا بم دھماکہ

بیلجیئم میں برسلز سنٹرل سٹیشن پر فوجی اہلکاروں نے چھوٹے پیمانے کا بم دھماکہ کرنے والے مبینہ خودکش حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
حکام کے مطابق حملے میں کوئی اور شخص زخمی نہیں ہوا۔دھماکےکے بعد قریبی دکانیں اور ریسٹورینٹ خالی کروا لئے گئےاور سٹیشن سے گزرنے والی ٹرینوں کو بھی معطل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق صورتحال اب حکام کے قابو میں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here