• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریه مشهد میں خانوادہ شهدائے پارہ چنار کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لیے احتجاجی پروگرام تشکیل دیا گیا

*بای ذنب قتلت* دفتر قائد ملت جعفریه مشهد میں آج خانوادہ شهدائے پارہ چنار کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لیے احتجاجی پروگرام تشکیل دیا گیا جس میں دفتر قائد ملت جعفریہ کی مجلس نظارت اور کابینه کے اراکین کے علاوه ورکرز نے شرکت کی.
حجة الاسلام سید عمران عباس نقوی صاحب اپنے خطاب میں سانحه پارچنار کی پر زور مذمت کی اور تمام حکومتی اداروں سے قاتلوں کے سہولت کاروں کی جلد گرفتاری کا مطالبه کیا. انہوں نے کہا کہ ملت پاکستان نے ہمیشہ قربانی دے کر ثابت کیا ہے کہ ہم قربانی دینے والی قوم ہیں. پروگرام کے اختتام پر شهداء پاراچنار کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی. مشہد مقدس کی سرزمین پر یہ اجتماع اس بات کی گواہی ہے کہ ہم پارہ چنار کے مومنین کے غم میں برابر کے شریک ہیں. *دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس*