پاکستان میرا وطن ٗرول آف لاء ہمارا ماٹو ٗقیام امن ہماری ذمہ داری ہے ، قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
ہم شہری حقوق سے ددستبردار نہیں ہونگے اور نہ ہی عزاداری سید الشہداءؑ سے پیچھے ہٹیں گے، قائد ملت جعفریہ
ملک بھر سے لوگ گرفتار ہوئے ہیں مارے گئے ہیں ان کی اب تک شناخت نہیں ہوئی قوم کو بتایا جائے قائد ملت جعفریہ
Saturday 25 November 2017
امریکہ اور فرانس کے درمیان آزاد تجارت بڑھانے پر اتفاق
Jul-14-2017-10-51-36_fra

امریکہ اور فرانس کے درمیان آزاد تجارت بڑھانے پر اتفاق

امریکہ اور فرانس نے آزاد تجارت بڑھانے اور سائبرکرائمزکےخلاف مشتر کہ کارروائی پر اتفاق کیا ہے ۔
پیرس میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملک شام سے متعلق جامع حکمت عملی چاہتے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ ماحولیاتی تحفظ میں امریکا آگےرہنا چاہتاہے اورماحولیاتی معاہدےکےاحترام میں کچھ کرسکتےہیں۔۔ٹرمپ نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق معاہدے میں امریکی موقف میں تبدیلی کا بھی اشارہ دیا ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں داعش کے خلاف کارروائی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اتحادیوں کوموصل میں فتح برقراررکھنےکو یقینی بناناہوگا۔

Comments

اس خبر کے متعلق آپ کی رائے
متعلقہ خبریں