سمندری طوفان اِرما فلوریڈا کے جزائر سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان”اِرما”کیوبا کے دار لحکومت ہوانا میں تباہی پھیلانے کےبعد امریکی ریاست فلوریڈا کے جزائر سے ٹکرا گیا۔ ہوانا میں لوگوں کے مکانات اور گلیوں محلوں میں پانی گھس آیا۔فلوریڈا میں پندرہ فٹ بلند لہریں اٹھنے کا خدشہ۔ چار لاکھ 30 ہزار گھروں کو بجلی کی فراہمی بند ۔ 63لاکھ لوگوں کو ساحلی علاقے چھوڑ نے کی ہدایت-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here