*شعبہ خدمت زائرین ,قم کا پندرہ روزہ اجلاس , عشرہ محرم الحرام قم و نجف میں اراکین شعبہ کی کاکردگی رپورٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ*
قم المقدسہ : دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان ,قم المقدسہ میں
بروز منگل ,19 محرم الحرام
کو شعبہ زائرین قم کے اراکین کا پندرہ روزہ اجلاس منعقد ہوا. جسمیں عشرہ محرم الحرام نجف و کربلا اور عشرہ محرم قم میں اراکین شعبہ کی خدمات کی رپوٹ سید شمس القیوم نے پیش کی.اجلاس کی صدارت مسؤل شعبہ محترم سید ناصر عباس نقوی انقلابی صاحب نے کی. انہوں نے تمام تر فعالیت کا تفصیلی جائزہ لیا اور مزید اقدامات کی تاکید کی.
جبکہ شعبہ خدمت زائرین کے معاون تبلیغات حجت الاسلام والمسلمین قاری محسن رضا جعفری نے ایام اربعین امام حسین ع میں زائرین اربعین کے لیے شعبہ کی خدمات کو مزید بہتر بنانے اور منظم انداز میں آگے بڑھانے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دیں.
اور آخر میں 25 محرم الحرم کو زیارات طھران کے لیے کاروان کریمہ اہلبیت سلام اللہ علیھا کو منظم و کامیاب بنانے کے لیے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. اور دعا امام زماں عج کے ساتھ نشست کا اختتام کیا گیا.
*منجانب : شعبہ خدمت زائرین دفتر نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان ,قم المقدسہ*

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here