پاکستان میرا وطن ٗرول آف لاء ہمارا ماٹو ٗقیام امن ہماری ذمہ داری ہے ، قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
ہم شہری حقوق سے ددستبردار نہیں ہونگے اور نہ ہی عزاداری سید الشہداءؑ سے پیچھے ہٹیں گے، قائد ملت جعفریہ
ملک بھر سے لوگ گرفتار ہوئے ہیں مارے گئے ہیں ان کی اب تک شناخت نہیں ہوئی قوم کو بتایا جائے قائد ملت جعفریہ
Saturday 25 November 2017
جنرل محمد حسین باقری دمشق پہنچ گئے
JamNewsImage17322920

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔

جنرل باقری اس سفر میں شام کے وزیر دفاع اور دیگر اعلی شامی حکام کے علاوہ شام کے صدر بشار اسد سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے اس ملاقات میں فوجی تعاون اور دیگر موضوعات پر تبادلہ حیال کیا جائے گا۔

Comments

اس خبر کے متعلق آپ کی رائے
متعلقہ خبریں