پاکستان میرا وطن ٗرول آف لاء ہمارا ماٹو ٗقیام امن ہماری ذمہ داری ہے ، قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
ہم شہری حقوق سے ددستبردار نہیں ہونگے اور نہ ہی عزاداری سید الشہداءؑ سے پیچھے ہٹیں گے، قائد ملت جعفریہ
ملک بھر سے لوگ گرفتار ہوئے ہیں مارے گئے ہیں ان کی اب تک شناخت نہیں ہوئی قوم کو بتایا جائے قائد ملت جعفریہ
Saturday 25 November 2017
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر روس کا دورہ ناتمام چھوڑ کر بغداد پہنچ گئے
7218ad8c8c8f0d68cf92cd1a504fb351

رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرسلیم الجبوری صوبہ کرکوک کے مسئلہ کے پیش نظر روس کا دورہ ناتمام چھوڑ کر بغداد پہنچ گئےہیں۔ سلیم الجبوری کے دفتر کے بیان کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر روس کا دورہ ناتمام چھوڑ کر عراق پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملکر کرکوک کے مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Comments

اس خبر کے متعلق آپ کی رائے
متعلقہ خبریں