پاکستان میرا وطن ٗرول آف لاء ہمارا ماٹو ٗقیام امن ہماری ذمہ داری ہے ، قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
ہم شہری حقوق سے ددستبردار نہیں ہونگے اور نہ ہی عزاداری سید الشہداءؑ سے پیچھے ہٹیں گے، قائد ملت جعفریہ
ملک بھر سے لوگ گرفتار ہوئے ہیں مارے گئے ہیں ان کی اب تک شناخت نہیں ہوئی قوم کو بتایا جائے قائد ملت جعفریہ
Saturday 25 November 2017
مصر، عسکریت پسندوں اور قانون نافذ کرنے والے ادروں میں جھڑپیں
Oct-21-2017-12-55-54_w22

مصر، عسکریت پسندوں اور قانون نافذ کرنے والے ادروں میں جھڑپیں

مصر کے مغربی صحرائی علاقوں میں عسکریت پسندوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں جھڑپوں کے دوران پینتیس پولیس اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ مصری وزارت داخلہ نے عسکریت پسندوں کے خلاف جھڑپوں کے واقعات کی تصدیق کی تاہم ہلاکتوں کے بارے میں کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔
عسکریت پسند گروپ ہسم نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے

Comments

اس خبر کے متعلق آپ کی رائے
متعلقہ خبریں