ملی یکجہتی کونسل مجلس عاملہ کا اجلاس قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی شرکت
اجلاس مجلس عاملہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان زیر صدارت ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر اسلام آباد میں منعقد ہوا اس اجلاس میں قائد ملت جعفر یہ پاکستان جناب علامہ سید ساجد علی نقوی نے خوصوصی شرکت کی ، جناب لیاقت بلوچ، پیر عبد الرحیم نقشبندی، حافظ عاکف سعید،جناب پیر معین الدین محبوب کوریجہ،جناب پروفیسر عبد الرحمن مکی، جناب علامہ عارف حسین واحدی ، جناب مفتی گلزار احمد نعیمی ، جناب اسد اللہ بھٹو ، جناب عبد الغفار روپڑی، جناب قاری یعقوب شیخ اور قاری ضمیر اختر منصوری تصویر میں نمایاں ہیں۔دیگر بہت سے مرکزی راہنماء بھی اجلاس میں شریک تھے۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here