نائیجیریا میں مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 نمازی شہید ہوگئے۔

نائیجیریا میں مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک مسجد میں خودکش حملہ آور نمازی کا روپ دھار کر اندر داخل ہوا اورنماز فجر کے لیے جمع ہونے والے افراد کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

واضح رہے کہ ایک ہفتے قبل بھی نائیجیریا میں خودکش دھماکے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here