• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا 4 روزہ دورہ سندھ 30دسمبر2017 تا 2جنوری 2018

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نقوی  30 جنوری 2017 کو کراچی پہنچے جہاں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے کنونشن میں شرکت کی اور طالب علموں سے خطاب کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں عوام کی شرکت اس کے بعد قائد ملت جعفریہ حیدر آباد کے لئے روانہ ہوئے جہاں مدرسہ علمیہ امام العصر ؑ فاوٗنڈیشن میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں قائد ملت جعفریہ  کی سابق ممبر قومی اسمبلی سید شہاب الدین سے ان کے بیٹے کی زوجہ کی وفات پر تعزیت مولانا کرم علی حیدری المشہدی،سید جانی شاہ و دیگر شخصیات موجود تھیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت بارگاہ حسینی آمد مولانا عرفان علی عرفانی کے اور مولانا سجاد مہدوی کے مرحومین کی تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر خوجہ شیعہ اثنا عشری حیدر آباد کے صدر محبوب حسین،مولانا کرم علی حیدری المشہدی و دیگر شخصیات موجود تھیں 31دسمبر2017 اصغر آباد نوابشاہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اصغر آباد آمد عوام کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا استقبال کیا گیا علماء کرام و کارکنان کی بڑی تعداد ہمراہ۔بعد ازاں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی گوٹھ دین محمد لغاری آمد ظفر علی زرداری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی عوام کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا استقبال کیا گیا علماء کرام و کارکنان کی بڑی تعداد ہمراہ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی قاضی احمد نوابشاہ آمد کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے استقبال کیا ہزراوں افراد استقبال میں شریک۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سید غلام علی شاہ صاحب کی والدہ کی مجلس ترحیم میں شرکت و خطاب صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی سمیت علماء کرام و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

31دسمبر2017 قاضی احمد ضلع نوابشاہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جام فیروز انڑ کی ملاقات مختلف سیاسی و قومی امور پر تبادلہ خیال کیا

31دسمبر2017 سکرنڈ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا مدرسہ مرتضیؑ کا دورہ تعمیرات کا جائزہ لیا مسئولین مدرسہ وہاں موجود مومنین سے ملاقات کی

31دسمبر2017حیدر آباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مدرسہ علمیہ امام العصر فاوٗنڈیشن میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآبادڈویژن کے کے اراکین کی ملاقات مخلتف تنظیمی امور کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ سے رہنمائی حاصل کی

1جنوری 2018 حیدر آباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے غلام محی الدین جانی شاہ کی ملاقات مخلتف سیاسی امور پر تبادلہ خیال

1جنوری2018 ٹنڈو الہیار
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے حاجی قربان علی پتافی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی علماء کرام اور تنظیمی احباب سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر مولانا محمد علی جروار،مولانا اسد رضا نعیمی ،مولانا سید عمران عباس کاظمی، مولانا کرم علی حیدری مشھدی میر غلام عباس مری ، صدر ایس یو سی ٹنڈوالھیار ،مولانا غلام عباس جویوحاجی شفیع محمد پتافی،مولانا عزیزاللہ شاہ،مولانا غلام رضا سریوال،قربان علی حیدری سمیت اہم شخصیات موجود۔

1جنوری 2018 ٹنڈو الہیار
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نقوی نے حاجی قربان علی پتافی کی مجلس ترحیم کے اجتماع سے خطاب کیا اس موقع پر مولانا محمد علی جروار،مولانا اسد رضا نعیمی ،مولانا سید عمران عباس کاظمی، مولانا کرم علی حیدری مشھدی میر غلام عباس مری ، صدر ایس یو سی ٹنڈوالھیار ،مولانا غلام عباس جویوحاجی شفیع محمد پتافی،مولانا عزیزاللہ شاہ،مولانا غلام رضا سریوال،قربان علی حیدری سمیت اہم شخصیات موجود۔

1جنوری 2018ٹنڈو الہیار میں مختلف لوگوں سے ملاقات تعزیتیں ملاقاتیں اجتماع سے خطاب

1جنوری 2018حیدرآباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدرسید پسند علی رضوی سے ان کی رہائش گاہ حیدرآباد میں ملاقات اس موقع پہ ملکی سیاست اور حالات پہ گفتگو کی گئی ، سید پسند علی رضوی نے اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی خدمات کے بارے میں تفصیلات دی جس میں حسینی بلڈ ڈونیشن کئمپ، مثالی عزاداری، تعارف مکتب اہلبیت، سفیران مھدی عج، تبلیغ دین مصطفیٰ ص، اور گوٹھ سدھار کے امور شامل تھے، اس موقع پہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ ملت تشیع پاکستان میں اتحاد و اتفاق کی فضا قائم ہے، ہمارے مکتب نے ہمیشہ اتحاد کو فروغ دینے کے لیئے خدمات انجام دی ہیں۔

1جنوری 2018 حیدر آباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا مدرسہ علمیہ امام العصر فاوٗنڈیشن کی نئی عمارت کا افتتاح مسوٗل مادرسہ علامہ کرم علی حیدری سمیت دیگر علماء کرام بھی موجود

1جنوری 2018ٹنڈو الہیار
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ٹنڈو الہیار میں محمد میڈیکل کالج کے طالب علموں کی ملاقات تعلیمی سرگرمیوں اور آئندہ کے بہتر مستقبل کے لئے قائد ملت جعفریہ سے رہنمائی لی

 1جنوری 2018کراچی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما ڈکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،صدر صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی،مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل حسنین مہدی،علامہ فیاض مطہری نے ملاقات کی تنظیمی و قومی امور پر تبادلہ خیال کیا