قابل حسن کو دہشتگردوں نے پشاور کے قریبی شہر کوہاٹ میں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ واپسی کے لئے جارہے تھے، قابل حسن زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں شیعہ پروفیشنلز کی ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جارہی ہے، خاص طور پر خیبر پختونخوا میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران چار شیعہ مسلمانوں کو دہشتگردوںنے فائرنگ کرکے شہید کردیاہے اور کے پی کے کی پولیس ان دہشتگردؤں کو پکڑ نے میں ناکام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here