کراچی 28 مارچ 2018
قائد ملت جعفریہ پاکستان نائب صدر متحدہ مجلس عمل آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی سے ملاقات.علامہ سید ناظر عباس تقوی کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں مختلف قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے علامہ سید ناظر عباس تقوی سے ان کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی بھی کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here