• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اندرون سندھ کا ۲ روزہ مصروف دورہ کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اندرون سندھ کا ۲ روزہ مصروف دورہ کیا سربراہ اسلامی تحریک پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی 3اپریل کو سکھر پہنچے جہاں مقامی عمائدین و تنظیمی اراکین نے قائد ملت جعفریہ کا استقبال کیا شکارپور و سکھر میں مختلف مومنین و شخصیات کے مرحومین کی فاتحہ خوانی کی ۴ اپریک کو لاڑکانہ پہنچے تحصیل رتوڈیرو مدرسہ امام جعفر صادق ؑ کا سنگ بنیاد رکھا اور دعا کی۔قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی گاٶں بوسن وڈا میں آمد مومنین سے ملاقات مرحومین کی تعزیت ۔اس کے بعد ضلع لاڑکانہ تحصیل رتوڈیرو گاٶں وسایو بھٹو،پنھو بھٹی،مدرسہ جامعہ امامیہ لاڑکانہ،گاٶں لال بخش لنڈ کا دورہ کرتے ہوئے  سٹی ڈوکری،قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سٹی باڈہ پہنچے جہاں سالانہ اجتماع سے خطاب کیا ۔4اپریل 2018
ضلع لاڑکانہ تحصیل ڈوکری
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا مدرسہ امیرالمومنین کے سالانہ جلسہ میں شرکت مومنین , علماء , عمائدین سے ملاقات اور جلسہ سے خطاب کیا