متحدہ مجلس عمل پاکستان صوبہ بلوچستان کی صوبائی کونسل کااجلاس متحدہ مجلس عمل کے مرکزی سکریٹری جنرل لیاقت بلوچ و ڈپٹی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی کی سربراہی میں کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں تنظیم کی صوبائی صدارت  و جنرل سکریٹری کے لئے انتخاب ہوا۔جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مولانا نذر اللہ صدر بلوچستان جبکہ جمعیت اہلحدیث کے علی محمدابوترابجنرلسکریٹری منتخب ہوئے ۔سینئر نائب صدر جماعت اسلامی کےمولانا عبد الحق جبکہ اسلامی تحریک پاکستان کے مولانا اکبر زاہدی نائب صدراور اسلامی تحریک پاکستان کے سید سکندر شاہ ڈپٹی سکریٹری جنرل منتخب ہوئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here