موجیانوالا ضلع منڈی بہاوالدین – 8 اپریل 2018:
قائدملت جعفریہ پاکستان نائب صدر متحدہ مکلس عمل سربراہ اسلای تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا جامعة الحیدریة موجیانوالا ضلع منڈی بھاوالدین کا دورہ ا دو روزہ جامعہ کا سالانہ جلسہ سے خطاب کیا مختلف وفود نے قائد ملت جعفریہ سے ملاقات کی اس کے علاوہ مولانا غلام عباس نجفی کے برادر محترم کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔ اس موقع پر علمائے کرام بھی ھمراہ رھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here