• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

علامہ حمید حسن امامی اسلامی تحریک پاکستان/شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کے آرگنائزر نامزد

19پریل 2018

جعفریہ پریس پشاور:شیعہ علماء کونسل /اسلامی تحریک پاکستان کی صوبائی کونسل کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت قائد ملت جعفریہ پاکستان سربراہ اسلامی تحریک پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کی۔اجلاس میں خیبر پختونخواہ سے تنظیمی شخصیات،عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی۔اجلاس میں علامہ حمید حسین امامی کو آئندہ ایک سال کے لئے صوبائی آرگنائزر نامزد کردیا گیا نامزدگی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کی