جعفریہ پریس کوئٹہ:
مرکزی کمیٹی برائے امور زائرین کے کوآرڈینیٹر علامہ مظہر عباس علوی مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان مسئول شعبہ زائرین اور علامہ سید اخلاق حسین کاظمی کی کوئٹہ آمد۔کمیٹی کے ممبران زائرین کے مسائل کے حل کے لئے حکومت بلوچستان اور وفاقی حکومت کے نمائندوں سے ملاقات کرینگے۔کوئٹہ پہنچنے پر اراکین کمیٹی کا استقبال جناب لیاقت ہزارہ،رحیم کربلائی،سید سکندر شاہ اور سید قاسم شاہ نے کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here