*علمی مراکز کا قیام اچھے علماء مہیا کرتا ہے* علامہ سید ساجد علی نقوی

جعفریہ پریس مشہد مقدس جامعہ روحانیت سندھ مشھد مقدس نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ ایک علمی نششت کا اہتمام کیا۔ جس میں قائد ملت جعفریہ نے طالب علم اور اخلاقی فضیلت کے بارے میں درس دیا اور فرمایا کہ علم اور اخلاق کے وجہ سے علماء تشیع کا بہترین انداز میں تعارف کرا سکتے ہیں اور اسی کے ذریعے آپ عوام میں جھالت ختم کر سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں تشیع کی سب سے بڑی کمزوری جہالت اور عدم واقفیت ہے۔ جہالت کے باعث تشیع کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جاری ہے تشیع صدیوں سے آپنے راستے پر چل رہی ہے اور سب سے اھم عمل جو تشیع کے افراط کے حل میں مدد کر سکتا ہے وہ علمی مراکز کا قیام کرنا اور علماء کا مہیا کرنا ہے.  ہمارے

آفیشل پیج  کو دیکھیں

*علمی مراکز کا قیام اچھے علماء مہیا کرتا ہے* علامہ سید ساجد علی نقوی
*علمی مراکز کا قیام اچھے علماء مہیا کرتا ہے* علامہ سید ساجد علی نقوی

*علمی مراکز کا قیام اچھے علماء مہیا کرتا ہے* علامہ سید ساجد علی نقوی*علمی مراکز کا قیام اچھے علماء مہیا کرتا ہے* علامہ سید ساجد علی نقوی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here