• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی ؒ کی تصاویر کا مجموعہ خصوصی اشاعت

شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کی تصاویر کا مجموعہ خصوصی اشاعت

یوم شہادت شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدعارف الحسینی ؒ کی زندگی کے لمحات پر مشتمل تصویر کا مجموعہ 

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم کی وفات کے بعد تحریک کے آئین ودستورالعمل کے تحت کثرت رائے سے مجلس عاملہ (ایک روایت کے مطابق سپریم کونسل) اور مرکزی کونسل کے مشترکہ اجلاس بتاریخ ۱۰/فروری ۱۹۸۴ء قصر زینبؑ بھکر میں عالم باعمل اوراجتماعی سوچ کے مالک سفیر نورحضرت علامہ عارف حسین الحسینیؒ مذکورہ کونسلز کی مکمل حمایت اور اعتماد کے بعد قائد مرحوم کے جانشین منتخب ہوئے ۔ (تحریک کے دستور کی ارتقائی تاریخ، سید وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ، نقل از ماہنامہ تحریک،صفحہ۳۱،جنوری ۱۹۹۶؛ سفیرنور،ص۹۱، اشاعت دوم۱۹۹۸) تاریخ جن چیدہ چیدہ کوہ پیکر انسانوں کو فراموش نہیں کر سکتی( اس لئے کہ وہ تاریخ کے دھارے پر نہیں بلکہ تاریخ ان کے دھارے پر سفر کرتی ہے)سفیرنور علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ انہی گنتی کے افراد میں سے ایک تھے۔ آپ درحقیقت مکتب اہل بیتؑ و کربلا کے تربیت شدہ، امت اسلامی کے دردمند رہبر،محروم و مستضعف عوام کی نجات کے داعی، اسلام کی حکیمانہ تعلیمات کے عارف، سب مسلمانوں اور سب طبقوں کے حقوق کے ترجمان، استعماری و استکباری قوتوں کے خلاف جدوجہد کرنے والے سپہ سالار اور معاشرتی گتھیوں کو سلجھانے کی بصیرت رکھنے والے اسلامی مفکر تھے۔

مزید دیکھیں

37689841_1754960064599279_5233314699809914880_n