ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (. جعفریہ پریس اگست 2018 ) تھانہ پروآ کی حدود میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقع, ببر پکہ سے تعلق رکھنے والے باقر حسین بلوچ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید , ذرائع کے مطابق مذکورہ خاندان پہلے بھی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن چکا ہے, واقع تھانہ پروآ کی حدود میں چودھوان موڑ کے عربی مسجد کے قریب پیش آیا, واقع کے بعد علاقہ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی, باقر حسین کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی,

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here