• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

ڈھونگ انتخابات تنازعہ کشمیر کے حل کا متبادل نہیں؛ میر واعظ

ڈھونگ انتخابات تنازعہ کشمیر کے حل کا متبادل نہیں؛ میر واعظ

ڈھونگ انتخابات تنازعہ کشمیر کے حل کا متبادل نہیں؛ میر واعظ

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں کرائے جانے والے ڈھونگ انتخابات تنازعہ کشمیر کے حل کا متبادل نہیں ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آئندہ بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کا مقصد جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مضبوط کرنا ہے۔ 
جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کےنظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ نا م نہاد انتخابات کی آڑ میں مقبوضہ علاقے میں فوجی آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ 
قابض انتظامیہ نے حریت رہنماؤں سید علی گیلانی، محمد یاسین ملک ، غلام احمد گلزار ، حکیم عبدالرشید، مختار احمد وازہ، محمد یاسین عطائی ،سید امتیاز حیدر اور متعدد حریت کارکنوں کو گھروں اور تھانوں میں نظر بند کر دیا ہے۔