آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے قطری نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمدبن عبدالرحمان الثانی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قطری نائب وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطےمیں امن و استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا۔محمدبن عبدالرحمان الثانی نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کامیابیوں کو سراہااورخطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here