بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری عوام و پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سندھ بھر میں احتجاج کیا جائے گا
بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری عوام و پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سندھ بھر میں احتجاج کیا جائے گا

بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری عوام و پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے یکم مارچ بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں بھرپور پر امن احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے۔

علامہ سید ناظر عباس تقوی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here