• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

ظفر عباس سامیٹو کے انتقال پر ملک بھر سے شخصیات کا اظہار افسوس

ظفر عباس سامیٹو کے انتقال پر ملک بھر سے شخصیات کا اظہار افسوس

ظفر عباس سامیٹو کے انتقال پر ملک بھر سے شخصیات کا اظہار افسوس
شیعہ علماء کونسل پاکستان لاڑکانہ کے سینیئر کارکن قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کے باوفا ساتھی ظفر عباس سامٹیو انتقال کر گئے ہیں جن کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2بجے کھچی امام بارگاہ لاڑکانہ میں ادا کی جائیگی۔
ظفر عباس کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مختلف تںطیمی شخصیات نے اظہار افسوس کیا شخصیات کا کہنا تھا کہ ظفر عباس مخلص فعال تنظیمی شخصیت تھے ان کے انتقال پر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں