آیت اللہ سید عزالدین الحکیم کی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات
آیت اللہ سید عزالدین الحکیم کی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

5 اگست 2019 جعفریہ پریس

نجف اشرف عراق

آیت اللہ العظمی سید سعید الحکیم کے فرزند آیت اللہ سید عزالدین الحکیم کی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے نجف اشرف میں ان کی رہائش گاہ آد قائد ملت جعفریہ سے ملاقات کی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ قنبر قرائتی، فرزند قائد ملت سید عباس ساجد نقوی بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here