• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

نئی دہلی کے مدانتا اسپتال میں آیت اللہ زکزکی کا علاج شروع

نئی دہلی کے مدانتا اسپتال میں آیت اللہ زکزکی کا علاج شروع

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی اپنی اہلیہ کے ہمراہ جب دہلی کے ایئرپورٹ پر پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کرنے کے لئے وہاں ہندوستانی علما اور  عوام  کی ایک بڑی تعداد پہلے سے موجود تھی  ۔ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کا مدانتا اسپتال پہنچتے ہی معائنے کا عمل شروع ہو گیا۔ ساتھ ہی ان کی اہلیہ کا بھی علاج  کیا جا رہا ہے۔ شیخ زکزکی کی حفاظت کے لئے سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا ہے۔اس سے پہلے نائیجیریا کی ایک عدالت نے چند روز قبل اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو علاج و معالجے کے لئے ہندوستان  جانے کی اجازت دی تھی۔عدالت کے حکم کے باوجود نائیجیریا کی فوج اور عدالت نے آیت اللہ زکزکی کے بیرون ملک سفر میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی لیکن بین الاقوامی دباؤ بڑھنے کے بعد سرانجام انہیں اتوار کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی گئی۔