• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

آیت الله حیکم: دین اسلام سےاهل بیت کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا

آیت الله حیکم: دین اسلام سےاهل بیت کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا

مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله محمد سعید حکیم نے شب عید غدیر خم میں مشهد کی مساجد کے ائمہ جماعت سے ملاقات میں کہا: اگر خاندان عصمت و طهارت نے دین اسلام کی حمایت کی ہوتی تو دین اسلام بھی دیگر ادیان کی طرح دین بھی مٹ گیا ہوتا ۔

آیت الله حکیم نے شیعوں سے درخواست کی کہ اس عظیم نعمت ولایت اور ہدایت کی وجہ سے خدا کا شکرانہ ادا کریں اور قوی و ثابت ایمان کے ذریعہ ولایت کی حمایت کریں نیز دین و معاشرے کے حق میں اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائیں اور ائمہ طاھرین کی جانب سے معین کردہ راستہ سے نہ ہٹیں ۔

اس مرجع تقلید نے اخر میں خداوند متعال سے درخواست کی سبھی اپنے دینی وظائف کی انجام دہی میں ایک دوسرے کی مدد کرے اور خداوند متعال ان دنوں اہل بیت علیھم السلام کے زائرین کی زیارتوں کو قبول کرے ۔