مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے فیصل آباد میں کانفرنس 25اگست کو ہوگی
مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے فیصل آباد میں کانفرنس 25اگست کو ہوگی

مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے فیصل آباد میں کانفرنس 25اگست کو ہوگی

جعفریہ پریس : امام بارگاہ بوستان زہرا پیپلز کالونی فیصل آباد  میں مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے  25 اگست کو تحفظ و فروغ عزا کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس میں جید علماء بزرگان قوم سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوگی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here