شیعہ علماء کونسل پاکستان ٹیکسلا کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
شیعہ علماء کونسل پاکستان ٹیکسلا کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان ٹیکسلا کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

جعفریہ پریس اگست 2019
اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان ٹیکسلا کے وفد نے ملاقات کی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد میں رکن مرکزی کونسل شیعہ علماء کونسل سید مشتاق نقوی،سید شبیر نقوی،سید قاصد نقوی،تفسیر کاظمی،نسیم الحسن اور سید توصیف نقوی شامل تھے ل۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here