سعودی تیل کمپنی آرامکوپر ڈرون حملہ
سعودی تیل کمپنی آرامکوپر ڈرون حملہ

الاخباریہ ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے آج اعلان کیا کہ «بقیق» اور «هجره خریص» کے علاقوں میں واقع آرامکو کے دو کاخانوں پر ڈرون حملوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔

سعودی ذرائع ابلاغ نے اس سے قبل اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل کمپنیوں میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی خبر دی تھی۔

سعودی آئل ریفائنری آرامکو کا شمار دنیا کی بڑی تیل کمپنیوں میں ہوتاہے اور مالی سال کے 6 ماہ میں اس کی آمدنی میں 12 فیصد کمی واقع ہوئی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here