شکارپور شیعہ علماء کونسل و جعفریہ اسٹوڈنٹس کی جانب سے زائرین کی خدمت
اربعین حسینی
یکم سفر تا سات 9 سفر
سندھ اور پنجاب سے جانے والے زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت و سہولت کیلیئے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے شکار پور / جیکب آباد ہائی وے پر اربعین حسینی کیمپ کا انعقاد کیا گیا..
اربعین حسینی کیمپ پر زائرین کو سستانے کے لیے پانی کی سبیل، چائے 200 کلو میٹر دور سے آنے والے زائرین کے لیے کھانے کا انتظام، واش روم کی سہولیات کے ساتھ دیگر سہولیات میسر تھیں.
واضع رہے خواتین اور مرد حضرات کا علیحدہ انتظام موجود تھا.
اس کیمپ کے ذریعہ الحمداللہ 3206 زائرین کو
پانی،شربت،کھانہ،چائے،
واش رومز اور نماز کی سہولت دی گئی.
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگئائزیشن پاکستان، شیعہ علماء کونسل شکارپور

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here